EMBED
زندگی کاجو دن نصیب ہوگیا اسی کو غنیمت جان کر جتنا ہوسکے اس میں اچھے اچھے کا م کرلئے جا ئیں تو بہتر ہے کہ 'کل' نہ جانے ہمیں لوگ 'جناب' کہہ کے پکارتے ہیں یا 'مرحوم' کہہ کر۔(رسالہ انمول ہیرے، مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )