Allah Bakhshish Farma Day Ga

Allah Bakhshish Farma Day Ga

Date
Mar 17, 2015 12:00:00 AM
Category
Others,
Dimensions
620 x 620

Description

حضرتِ سَیِّدُنااَنَس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے کہ سرکارِ نامدار،دو عالم کے مالِک و مختار شَہَنشاہِ اَبرار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا ارشادِ خوشگوار ہے:جو شخص اللہ عزوجل کے خوف سے روئے،اللہ عزوجل اس کی بخشش فرما دے گا۔(ابنِ عدی ج۵ص۳۹۶)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha