Maghfirat say Mahroom
Date
May 4, 2018 7:26:48 AM
Category
Quotes of Ameer-e-Ahlesunnat,
Dimensions
850 x 850
Description
فرمان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم : پیر اور جمعرات کو اللہ تعالٰی کے حضور لوگوں کے اعمال پیش ہوتے ہیں تو اللہ عزوجل آپس میں عداوت(یعنی دشمنی ) اور قطع رحمی کرنے (یعنی رشتے داری توڑنے ) والوں کے علاوہ سب کی مغفرت کر دیتا ہے(ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کر لی ص 13-14)۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )