Be wakoof kon?
Date
Apr 25, 2016 2:41:26 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے فرمایا: بے وقوف وہ ہے جو اپنے نفس کو خواہشات کے پیچھے لاتا ہے اور(اس کے باوجود) اللہ تعالیٰ سے تمنائیں کرتا ہے(کہ وہ بڑا کریم اور غفور و رحیم ہے،اس سے اور اس کے اعمال سے بے پرواہ ہے اس لئے اللہ تعالیٰ اسے کوئی سزا نہیں دے گا بلکہ جنت میں داخل کر دے گا اور وہ اس کی من چاہی چیزیں اسے دے گا)۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۹۳)بحوالہ(فیض القدیر، حرف الہمزۃ، ۲/۴۴۵، تحت الحدیث: ۲۰۲۵، احیاء العلوم، ۴/۱۷۵) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 2 )
Farooq Attari
ماشاءاللہ. I Love Dawate Islami And Also Madani Channel
NOOR ALAM
Nice