Rasool Allah ﷺ ki itaat itaat itaat
Date
Apr 25, 2016 2:29:12 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"سرکار دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: میں تمہیں جس کام سے منع کروں اس سے رک جاؤ اور جس کام کا حکم دوں اسے اپنی طاقت کے مطابق کرو، تم سے پہلے لوگوں کو محض ان کے سوالات کی کثرت اوراپنے انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے اختلاف کرنے نے ہلاک کیا۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۹۱)بحوالہ(مسلم،ص ۱۲۸۲، الحدیث: ۱۳۰ (۱۳۳۷)) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )