jadoo ki tareef or is ki muzammat
Date
Apr 26, 2016 12:14:45 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"جادو کی تعریف اور اس کی مذمت علماء کرام نے جادو کی کئی تعریفیں بیان کی ہیں ،ان میں سے ایک یہ ہے کہ کسی شریر اور بدکار شخص کا مخصوص عمل کے ذریعے عام عادت کے خلاف کوئی کا م کرناجادو کہلاتا ہے۔(شرح المقاصد، ۵/۷۹)جادو فرمانبردار اور نافرمان لوگوں کے درمیان امتیاز کرنے اور لوگوں کی آزمائش کے لیے نازل ہوا ہے،جو اس کو سیکھ کر اس پر عمل کرے کافر ہوجائے گابشرط یہ کہ اُس جادو میں ایمان کے خلاف کلمات اور افعال ہوں اوراگر کفریہ کلمات و افعال نہ ہوں تو کفر کا حکم نہیں ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۸۴) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )