aaj madani chanal per chalnay walay silsilay-fpc service

aaj madani chanal per chalnay walay silsilay-fpc service

Date
Jan 23, 2016 4:24:37 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ حضرت مولانا مفتی عطاء محمد قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی ( مہتمم مدرسہ انورمدینہ منڈی حاصل پور ضلع بہاولپور،پاکستان) اِس دور میں دعوتِ اسلامی نے بگڑتے ہوئے اخلاق و کردار پر مؤمن کی بہتری کے لیے تحریراً ،تقریراً خوب کوششیں فرمائیں اور وقت کی نزاکت کو جانچتے اور بھانپتے ہوئے مَدَنی چینل کو بے حیائی و بے دینی کے سیلاب کے سامنے بند باندھنے کے لیے جاری کیا ہے۔(مدنی چینل کے بارے میں تأثرات، قسط3، ص۳۸، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آج مدنی چینل پر چلنے والے سلسلوں کے نام جاننے کے لئےڈسکرپشن میں موجود لنکFpc.dawateislami.net پر کلک کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha