dawat e islami kay mahool ki madani bahar
Date
Jan 4, 2016 11:51:43 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
"شَکر گڑھ ضلع نارَوْوال ( صوبہ پنجاب پاکستان ) کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے: اَلْحَمْدُ للہ دعوتِ اسلامی کے مدرسۃُ المدینہ کی بَرَکت سے میں پنج وقتہ نَمازوں کا پابند ہوگیا اور سنّتوں بھرا مَدَنی لباس پہننے لگا۔ کل تک پانچوں نَمازیں چھوڑدینے والا اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رَحمت سے اب تہجُّد اور اِشْراق و چاشت کے نوافِل کی بہاریں لوٹنے والا بن گیا۔(نور والا چہرہ،ص۲۳) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )