sunnat or khulafa e rashideen ka rasta nijaat hai
Date
Oct 10, 2015 10:00:30 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: میرے بعد تم میں سے جو زندہ رہے گا وہ امت میں کثیر اختلافات دیکھے گا ایسے حالات میں تم پر لازم ہے کہ میری سنّت اور خلفاء راشدین کے طریقے کو مضبوطی سے تھام لو ۔(ابوداؤد، ۴/۲۶۷، حدیث:۴۶۰۷)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )