EMBED
سوال نمبر 9: وُضو کرنا کب فرض ہے؟ جواب: اگر وُضو نہ ہو تو نماز اور سجدۂ تلاوت اور نمازِ جنازہ اور قرآنِ عظیم چُھونے کیلئے وُضو کرنا فرض ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )