EMBED
سوال نمبر 8: وُضو کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا کیسا ہے نیز یہ نوافل کیا کہلاتے ہیں؟ جواب: یہ دو رکعت نفل پڑھنا مستحب ہے،اس کو تحیۃ الوضو کہتے ہیں۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )