qurbani wajib hai or os waqt os kay paas ropay nahi hain
Date
Sep 19, 2015 3:27:30 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
فتاوٰی امجدیہ جلد3صفحہ315 پر ہے: اگر کسی پر قربانی واجِب ہے اور اُس وَقت اس کے پاس روپے نہیں ہیں توقَرض لے کر یا کوئی چیز فروخت کر کے قربانی کرے۔ قربانی کی کھالیں تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کو دیں۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )