EMBED
قربانی کی کھالیں مسجد، فنائے مسجد ومدرسہ میں ہرگز نہ رکھی جائیں۔ (اجتماعی قربانی کے مدنی پھول،ص11، مکتبۃ المدینہ کراچی) قربانی کی کھالیں تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کو دیں۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )