- Home
- Gallery
- Others
- Detail
sakhti or susti or mahroomi
Date
Sep 16, 2015 4:31:30 PM
Description
"حضرتِ سَیِّدُنا مالک بن دینار عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْغَفَّار فرماتے ہیں : اگر تو اپنے دل میں سختی یااپنے بدن میں سستی یا اپنے رزق میں محرومی دیکھے تو یقین کرلے تو نے کوئی فضول گفتگو کی ہے۔ (آنسوؤں کا دریا،ص239) "
Comments ( 0 )