khoobsurat yadain

khoobsurat yadain

Date
Aug 16, 2015 10:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

امیر المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا علیُّ الْمُرتضٰیکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے ارشاد فرمایا: علم کے ذریعے ہی زندگی میں اطاعت حاصل ہوتی ہے،موت کے بعد تو صرف خوبصورت یادیں ہیں۔ (تاریخِ مدینہ دمشق ،الحدیث:۵۸۲۹ ج۵۰ ص۲۵۵ )

Comments ( 0 )

Security Code
captcha