ilm maal say behter hai

ilm maal say behter hai

Date
Aug 15, 2015 10:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

امیر المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا علیُّ الْمُرتضٰیکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے ارشاد فرمایا: علم مال سے بہتر ہے کیونکہ علم تیری حفاظت کرتا ہے اور تو مال کی حفاظت کرتا ہے۔ (تاریخِ مدینہ دمشق ،الحدیث:۵۸۲۹ ج۵۰ ص۲۵۵ )

Comments ( 0 )

Security Code
captcha