Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
سوال:آبِ زم زم سے استنجا کرنا کیسا؟ جواب:(آبِ زم زم سے) اِستنجا مکروہ اور نَجاست دھونا گناہ۔(1) سوال:کیا خواتین مسجدِ حرام کے اندر سے آبِ زم زم بھر کر لا سکتی ہیں؟ جواب:آبِ زم زم مسجد الحرام کے اندر سے نا بھریں۔ہاں!باہر جو نل لگے ہیں وہاں سے بھر سکتی ہیں۔ سُوال:کفن کو آبِ زم زَم سے دھو کر اپنے یا کسی کے لئے رکھنا کیسا ہے؟ جواب:کفن کو آبِ زم زَم سے دھو کر اپنے اور والدین وغیرہ کے لئے رکھنا جائز ہے۔(2)بلکہ کفن کو آبِ زم زم میں بھگو کر لانا اچھا ہے کہ اس طرح مکے مدینے کی ہوائیں بھی اِسے چوم لیں گیں۔نِچوڑنے میں یہ احتیاط کرنی مناسب ہے کہ اس مقدس پانی کا ایک قطرہ بھی گر کر نالی وغیرہ میں نا جائے، (اسے) کسی پودے وغیرہ میں ڈال دینا چاہیے(آبِ زم زم اپنے وطن میں بھی چھڑک سکتی ہیں )۔(3) سوال:کیا آبِ زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے؟ جواب:اس میں ائمہ کرام کا اختلاف ہے۔ہمارے (احناف کے) نزدیک حدثِ حکمی خواہ غسل کی صورت میں ہویاوضوکی صورت میں،اس کوزمزم کے پانی سے دورکرنابلاکراہت جائزہے جبکہ نجاست کوزمزم کے پانی سے دورکرناجائزنہیں ہے۔پس راجح اورتحقیقی قول
1وضو کا طریقہ، ص 10 2چوربازارسےچیزیں خریدناکیسا؟،ص 30 3رفیق الحرمین، ص 30

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن