Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
لازم ہو، تو اس میں صدقہ کی ادائیگی حرم میں کرنا ضروری نہیں، بلکہ اپنے ملک میں کسی شرعی فقیر کو بھی صدقہ دیا جاسکتا ہے، مگر مکہ پاک کے شرعی فقیر کو صدقہ دینا افضل ہے۔(1) سوال:حالتِ احرام میں چہرے پر کتنی دیر کپڑا چپکا رہے، تو دم یا صدقہ لگے گا؟ جواب:اس مسئلے میں چند صورتیں ہیں: .1حالتِ احرام میں عورت کا اگر مکمل چہرہ یا چہرے کا کم ازکم چوتھا حصہ(¼) کسی کپڑے سے چھپ جائے اور لگاتار اسی حالت میں چار پہر( یعنی 12گھنٹے) گزر جائیں، تو دَم لازم ہو گا۔ .2اگر مکمل چہرہ یا چہرے کا کم ازکم چوتھا حصہ(¼) چار پہر(یعنی 12گھنٹے)سے کم وقت گزرے، چاہے ایک سیکنڈ ہی کے لئے چھپے تو صدقہ لازم ہو گا۔ .3اور اگر چوتھے حصے سے کم چھپے تو چار پہر(یعنی 12گھنٹے) تک مسلسل چھپے رہنے سے صدقہ لازم ہو گا۔ .4اس سے کم وقت تک چھپنے سے کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا لیکن جان بوجھ کر ایسا کرنے سے گنہگار ضرور ہو گی اور توبہ لازم ہو گی۔ نوٹ:چار پہر سے مراد ایک دن یا ایک رات کی مقدار ہے مثلاً سورج نکلنے سے لے کر ڈوبنے تک یا ڈوبنے سے لے کر نکلنے تک یا دوپہر سے آدھی رات تک یا آدھی رات سے دوپہر تک یعنی آسان لفظوں میں چار پہر کی مقدار 12گھنٹے ہے۔(2)
1فتاویٰ اہلسنت، غیر مطبوع،فتویٰ نمبر:FAM-490 ملتقطاً 2فتاویٰ اہلسنت غیر مطبوع، فتویٰ نمبر:WAT-1646

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن