Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Umrah Ke Baray Me Suwal Jawab (Baraye Khawateen) | عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)

book_icon
عمرہ کے بارے میں سوال جواب (برائے خواتین)
            
سے معافی مانگنا ضروری ہے،حقُ العَبد تلف ہوا تو اس کی بھی تلافی ضروری ہے۔ (1) سوال:عورت حالتِ احرام میں غسل کر سکتی ہے یانہیں؟ جواب:احرام کی حالت میں غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔(2) سوال:احرام کی حالت میں گھڑی اور دھوپ کا چشمہ پہن سکتی ہیں؟ جواب:احرام کی حالت میں گھڑی پہننا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ لگانا جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔(3) سوال:عورت حالتِ احرام میں سونا (Gold) پہن سکتی ہے؟ جواب:عورتوں کے لئے حالتِ احرام میں سونے کا زیور پہننا بھی جائز ہے۔جوہرہ نیرہ میں ہے:احرام والی عورت کو ریشم اور زیور پہننا جائز ہے۔ (4) سوال:احرام کی حالت میں انجیکشن(Injection) لگانا کیسا؟نیز یہ بھی بتائیں کہ محرمہ سے انجیکشن لگوانا کیسا؟ جواب:حالتِ احرام میں انجیکشن لگانا اور لگوانا دونوں کام جائز ہیں، ان میں کوئی حرج نہیں کہ یہ احرام کے ممنوعات میں سے نہیں ہیں۔ (5) سوال:کیا عورت حالتِ احرام میں سِلا ہوا تعویز پہن سکتی ہے؟
1 فتاویٰ اہلسنت،غیر مطبوع،فتویٰ نمبر:WAT-3305 ملتقطاً 2فتاویٰ اہلسنت،غیر مطبوع،فتویٰ نمبر:FAM-590 3فتاویٰ اہلسنت، غیر مطبوع،فتویٰ نمبر:Web-1559 4جوہرہ نیرہ،/1 196۔فتاویٰ اہلسنت، غیر،مطبوع،فتویٰ نمبر:WAT-969 5فتاویٰ اہلسنت،غیر مطبوع، فتویٰ نمبر:WAT-1982

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن