my page 3
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Tafseer e Noor ul Irfan Se 95 Madani Phool (Qist-6) | تفسیر نورالعرفان سے 95 مدنی پھول (قسط:6)

book_icon
تفسیر نورالعرفان سے 95 مدنی پھول (قسط:6)
            
ہے کہ اور انبیائے کرام کو ان کے نام شریف سے پکارا مگر ہمارے حضور کو لقب شریف سے۔ (تفسیر نور العرفان، ص502) (2)حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے سارے الہام وحیِ الٰہی ہیں،حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا ہر کام وحی کی اتّباع ہے۔ (تفسیر نور العرفان، ص502) (3)کسی کو باپ بھائی یا بیٹا کہہ دینے سے واقع (یعنی حقیقت) میں وہ باپ بیٹے نہیں بن جاتے، نہ ان کی بیویاں حرام ہوں نہ ان کی مائیں حلال ہوں اور نہ انہیں میراث ملے۔ (تفسیر نور العرفان،ص827) (4)عیسیٰ علیہ السّلام کے باپ نہ تھے ورنہ انہیں عیسیٰ ابنِ مریم نہ کہا جاتا، مریم ان کی ماں ہیں۔ (تفسیر نور العرفان، ص827) (5)حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہر مومن کے دل میں حاضر وناظر ہیں کہ جان سے زیادہ قریب ہیں۔ (تفسیر نور العرفان، ص503) (6)حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا حکم، ہر مومن پر، بادشاہ ، ماں باپ سے زیادہ نافذ ہے کہ حضور ہمارے سب سے زیادہ مالک ہیں۔ (تفسیر نور العرفان، ص503) (7)نبی ہمارے بھائی نہیں کیونکہ بھائی کی بیوی بھاوج ہوتی ہے ماں نہیں ہوتی بلکہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم والد ہیں اور مسلمان ایک دوسرے کے بھائی اور وہی اَزْواج مومنوں کی والدہ ہیں جو قُرْبَت شریف سے فیضیاب ہوگئیں خواہ بیوی ہوں یا لونڈی جو صرف نکاح میں آکر علیحدہ ہوگئیں جیسے امیمہ، جونیہ وہ ماں نہیں۔ (تفسیر نور العرفان،ص503) (8)حضور( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کی اَزْواج کا مسلمانوں کی مائیں ہونا دو حکموں میں ہے: اِنْتہائی ادب و تعظیم اور ان سے نکاح حرام ہونا۔ (تفسیر نور العرفان، ص503)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن