30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نعمانی میاں کی خلافت کا اعلان فرمایا۔اسی موقعہ پر حضرت جیلانی میاں کو اپنا نائب مطلق، خانقاہ عالیہ رضویہ کا سجادہ نشین، دار العلوم منظر اسلام کا مہتمم اور جائیداد منقولہ وغیرمنقولہ کا متولی نامزد فرمایا۔(1)
جہان ریحان میں ہے: 1938ء کی شام کاشانہ اعلیٰ حضرت کے تمام افراد چارپائیوں پر تشریف فرما تھے، حجۃ الاسلام حامد رضا خاں نے فرمایا: میں نے اپنی وصیت تحریر کرا دی ہے۔ تمام موجود اہل خانہ ہمہ تن گوش تھے۔ آپ فرما رہے تھے: میرے بعد میرا فرزند اکبر محمد ابراہیم رضا خاں جیلانی میاں اور بعدہ فرزند اصغر نعمانی میاں اور اس کے بعد ہمارا سجادہ نشین و متولی ریحان رضا ہوگا۔(2)
دینی خدمات
نعمانی میاں نے جس خاندان میں پرورش پائی، اس میں علوم وفنون، تقویٰ وپرہیزگاری اور خدمت دین کا دور دورہ تھا۔ دینی خدمت گویا آپ کی گھٹی میں تھی،اس لیے فارغ التحصیل ہونے کے بعد دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف میں تدریس کا آغاز فرمایا۔ کئی طلبہ نے آپ سے استفادہ کیا۔انہی استفادہ کرنے والوں میں مبلغ اسلام علامہ
1مفسراعظم ،ص 52
2جہان ریحان ،ص 197 ... ریحانِ ملت مولانا محمد ریحان رضا خان،عالم باعمل،مبلغ اسلام،بانی رَضَوی بَرْقی پریس، دارُ العلوم منظرِ اسلام بریلی شریف کے شیخ الحدیث اور مہتمم تھے۔18 ذوالحجہ 1325ھ بریلی میں نبیرۂ اعلیٰ حضرت، مفسرِ اعظم ہندمولانا محمد ابراہیم رضا خان کے ہاں پیدا ہوئے اور 18رمضان 1405 ھ کو وصال فرمایا۔آپ کی تدفین مرقدِ اعلیٰ حضرت سے متصل جانب جنوب ہوئی۔ ( مفتیٔ اعظم اور ان کے خلفاء،ج 1،ص362تا371)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع