Shukar Ki Barkatein
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shukar Ki Barkatein | شکر کی برکتیں

book_icon
شکر کی برکتیں
            
تک پہنچیں اللہ پاک اس کی مغفرت فرما دیتا ہے۔ (مستدرک ،2/196،حدیث:1937بتغیر ٍقلیلٍ) (شکر کے فضائل، ص 41)

بخش دیا جاتاہے

…*حضرتِ مُعاوِیَہ بِن قُرَّہ رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص نیا کپڑا پہنتے وقتبِسْمِ اللّٰہِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہ کہہ لے اُسے بخش دیا جاتا ہے اور جو کھانا کھاتے وقتبِسْمِ اللّٰہِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہ کہہ لے وہ بھی بخشاجاتا ہے اور جو پانی پیتے وقتبِسْمِ اللّٰہِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہ کہہ لے اس کی بھی مغفرت فرما دی جاتی ہے۔(شکر کے فضائل،ص41) ) …*نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ برکت نشان ہے:جب اللہ پاک کسی بندے کو نعمت عطا فرماتا ہے تو اس پر اپنی نعمت کا اَثر دیکھنا پسند فرماتا ہے۔ (معجم کبیر،18/135،حدیث:281) (شکر کے فضائل،ص 43)

خوف کی بات

…* اللہ پاک ارشادفرماتا ہے:اے ابنِ آدم!جب تُواس حال میں میری نعمتوں میں پلے کہ میری نا فرمانی میں بھی لوٹ پوٹ ہوتا ہے تو مجھ سے ڈرکہ کہیں تجھے تیرے گناہوں کی وجہ سے ہلاک نہ کردوں۔ اے ابنِ آدم! مجھ سے ڈر اور جہاں چاہے سو۔ (شعب الایمان،4/143،حدیث:4535) (شکر کے فضائل،ص45)

شُکر اداکرنے والاقُلی(واقعہ)

…*حضرتِ بکر بن عبد اللہ رحمۃُ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک قُلی (یعنی بوجھ اُٹھانے والے) سے ملا جو وزن اُٹھائے ہوئے الْحَمْدُ لِلّٰہ اور اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ کہے جا رہا تھامیں اُس کے فارغ ہونے کا انتظار کرنے لگا جب اُس نے اپنی پیٹھ سے بوجھ اُتاردیا تو میں نے اُس سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن