دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Shajra Shareef | شجرہ قادریہ عطاریہ

book_icon
شجرہ قادریہ عطاریہ

{7}ہر نماز کے بعدپیشانی کے اگلے حصے پر ہاتھ رکھ کرپڑھئے : بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ عَنِّى الْهَمَّ وَ الْحُزْنَ ([1])

 (پڑھنے کے بعد ہاتھ کھینچ کر پیشانی تک لائے ) فضیلت :  اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّہر غم وپریشانی سے بچیں گے  ۔ ([2])

        میرے آقا اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰننے مذکورہ دعاکے آخر میں مزید ان الفاظ کا اضافہ فرمایا ہے : وَعَنْ اَھْلِ السُّنَّۃِ ([3])(یعنی اوراہلسنّت سے ) (لہٰذاوَالْحُزْنَکے بعد وَعَنْ اَھْلِ السُّنَّۃِملا لیجئے )

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!            صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

صبح وشام پڑھنے کے 10 اعمال

پہلے ’’صبح‘‘ اور’’شام‘‘ کی تعریف ذہن نشین فرما لیجئے ۔ آدھی رات ڈھلے سے سورج کی پہلی کرن چمکنے تک’’ صبح ‘‘ہے ۔ اس سارے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اسے صبح میں پڑھنا کہیں گے اوردوپہر ڈھلے (یعنی ابتدائے وقت ظہر)سے لیکرغروب آفتاب تک شام ہے ۔ اس پورے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اسے شام میں پڑھنا کہیں گے ۔ ہر صبح اورشام ذیل میں دئیے ہوئے اعمال (پڑھنے میں نمبروں کی ترتیب کی کوئی قید نہیں )پڑھ لینے کے بے شمار فوائد ہیں  :

{1}تینوں قُلْ([4])تین تین بار پڑھئے ، فضیلت :  پڑھنے والے کیلئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّہر بلا سے محفوظی ہے ۔ صبح پڑھے تو شام تک اور شام پڑھیں تو صبح تک ۔   ([5])

{2} اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّآمَّةِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ([6])تین تین بار پڑھئے ۔ فضیلت :  سانپ،

 



   [1]   ترجمہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نام سے میں شروع کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ رحمن ورحیم ہے ۔ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!مجھ سے غم وملال دور فرما ۔     

      [2]    الوظیفۃ الکریمہ ص۲۳ 

    [3]   ایضاً ص۲۴

    [4]   سورۃُ الاخلاص ، سورۃُ الْفلق اور سورۃُ النّاس  

   [5]   الوظیفۃ الکریمہ ص۱۳

   [6]   میں اللہ عَزَّ    وَجَلَّکے کامل کلمات کے واسطے سے ساری مخلوق کے شَر سے پناہ مانگتا ہوں ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن