30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضور علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام ایک درخت کے نیچے لیٹ کر کپڑےسکھانے لگے۔کافروں نے پہاڑوں سےدیکھا کہ آپ اکیلے اور اپنے ساتھیوں سے دور ہیں تو نجدیوں کے لشکر کاروحِ رواں اور سالار دعثور بن حارث بجلی کی تیزی سے ننگی تلوار لیے آیا اور آپ پر تان کر بولا: بتائیے! اب کون ہے جو آپ کو مجھ سے بچا لے؟ آپ نے فرمایا: میرا اللہ مجھے بچالے گا۔ ان
غزوہ ٔغطفان کے مقام کاممکنہ فضائی نقشہ
الفاظ کا دعثور پر ایسا اثر ہوا کہ تلوار اس کے ہاتھ سے گر پڑی، آپ نے تلوار اٹھا کر اس سے فرمایا: اب تجھے میری تلوار سے کون بچائے گا؟ وہ کانپتے ہوئے گویا ہوا: کوئی نہیں۔ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اس کی بے کسی پر رحم آیا اور آپ نے اسے معاف فرما دیا۔ اخلاقِ نبوت کی ان تابانیوں نے اس کے دل کی دنیا کو چمکا دیا، وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا اور اپنی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع