دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
(24)حضرت سیِّدُنا سُفیان ثَورِی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتےہیں: اللہ پاک ان لوگوں کوپسند فرماتا ہے جو فارغ ہوں توسلامتی حاصل کرنے کے لئے (یعنی اپنے آپ کو گناہوں سے اور فضولیات سے بچانے کے لئے )سوجائیں۔(قوت القلوب (اردو)،1/ 144 ملتقطاً) (25)دن میں دو بار سونا ایسے ہی ناپسند ہےجیسے شب بیداری (یعنی رات میں عبادت) نہ کرنے والے کے لئے دن میں سونا ناپسندہے۔ ( قوت القلوب (اردو)،1/ 147)

(26)آٹھ گھنٹے نیند مُستَحَب

ظُہر کے بعد کی نیندا ٓنے والی رات کیلئے ہوگی اور ظہر سے قَبل کی گُزَشْتَہ رات کے لئے تھی مستحب یہ ہےکہ دن اور رات میں آٹھ گھنٹوں سےزائدنہ سوئے۔ بعض لوگوں کا خیال ہےکہ اگر دن اور رات میں اتنے گھنٹےآرام نہ کیا تو اس کا بدن کمزور ہو جائے گا کیونکہ نیند جسم کی غذا اور اس کی راحت ہے۔ ( قوت القلوب (اردو)،1/ 148 ملتقطاً) (27)ظہر اور عَصْر کے درمیان مسجد میں اعتکاف مستحب ہے۔( قوت القلوب (اردو)،1/ 10148)

(28)ہرشے سجدہ ریز

ظہر و عصر کے درمیان کا وقت شام کے ان اوقات میں سے ایک ہے جس وقت ہر شے سجدہ ریز ہوتی ہے یہ کتنی بری بات ہے کہ بےجان ومُردہ اشیا تو اپنےپَرْوَرْدگار کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہوں اور اُس کے ذکر میں مشغول ہوں لیکن جیتا جاگتا انسان اپنے پَرْوَرْدگار سے غافل ہو۔ (قوت القلوب(اردو)،1/150) (29)تمام نبیوں کےسَرْوَر صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم کافرمانِ عالیشان ہے: جس کاآج گزشتہ دن سے براہوتووہ محروم ہے۔( قوت القلوب (اردو)،1/ 155)(الفردوس بماثور الخطاب،3/611،حدیث:5910) (30) جو اللہ پاک کی عبادت کرتاہوپھرسستی کےباعث اُسےترک کردےتو اللہ پاک

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن