nisab us sarf
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab us Sarf | نصاب الصرف

book_icon
نصاب الصرف
            
لفظی تبدیلی: حروف ناصبہ مندرجہ ذیل لفظی تبدیلی کرتے ہیں : ۱۔مضارع کے پانچ مرفوع صیغوں کو نصب دیتے ہیں۔جیسے: لَنْ يَنْصُرَ، لَنْ أَنْصُرَ ۲۔ سات صیغوں کے آخر سے نون اعرابی گرا دیتے ہیں۔جیسے: لَنْ يَّنْصُرَا ۳۔ نون ضمیری میں کچھ عمل نہیں کرتے۔جیسے: لَنْ يَّنْصُرْنَ ۴۔ اگر مضارع کےپانچ مرفوع صیغوں کے آخر میں حرف علت (ا،و،ی) ہوتوان کونہیں گراتے البتہ اگر(و، ی) ہوتو نصب ظاہری ہوتا ہے اور اگرآخر میں الف ہو تو نصب تقدیری ہوتا ہے۔ جیسے: لَنْ يَّدْعُوَ، لَنْ يَّرْمِيَ، لَنْ يَّرْضٰى معنوی تبدیلی: معنوی تبدیلیاں حسب ذیل ہیں: ۱۔ أَنْ (کہ): یہ مضارع پر داخل ہو کر اس کو مصدر کے معنی میں کردیتا ہے، اس ”أَنْ“ کو ”أَنْ مصدریہ“ کہتے ہیں۔ أَنْ اور فعل کے مجموعہ کو ”مصدر مؤوّل“ کہتے ہیں۔ جیسے: أَنْ يَّنْصُرَ ۲۔ لَنْ (ہرگز نہیں): یہ مضارع میں نفی کی تاکید کا معنی پیدا کردیتا ہے اور اسے مستقبل کے ساتھ خاص کردیتاہے۔اس کو نفی تاکید بلن کہتے ہیں۔جیسے: لَنْ يَّنْصُرَ ۳۔ كَيْ (تاکہ): یہ مضارع کو مستقبل کے ساتھ خاص کردیتاہے اور اس کا ماقبل اس کے مابعد کا سبب ہوتاہے۔جیسے: نَحْنُ نَتَعَلَّمُ كَيْ نَتَكَلَّمَ ۴۔ إِذَنْ (پھر یا تب): یہ مضارع کو مستقبل کے ساتھ خاص کردیتاہے اور اس کا مابعد کسی سوال کا جواب یا کسی امرکی جزاء ہوتاہے۔جیسے: اِجْتَهِدْ إِذَنْ تَفُوْزَ 2۔حروف جوازم(جزم دینے والے حروف): ان سے مراد وہ حروف ہیں جو مضارع کے آخر کو جزم دیتے ہیں اور یہ پانچ ہیں: (1) لَمْ (2) لَمَّا (3) لامِ امر (4) لائے نہی (5) إِنْ شرطیہ لفظی تبدیلی: حروف جازمہ مضارع میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں کرتے ہیں: ۱۔مضارع کے پانچ مرفوع صیغوں کو جزم دیتے ہیں۔جیسے: لَمْ يَنْصُرْ، لَمْ أَنْصُرْ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن