30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فعل امر مجہو ل کی گردان
گردان
ترجمہ
صیغہ
لِيُؤَمَّ بِهِ
چاہیے کہ امام بنایا جائے وہ ایک مرد
صیغہ واحد مذکر غائب
لِيُؤَمَّ بِهِمَا
چاہیے کہ امام بنائے جائیں وہ دو مرد
صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِيُؤَمَّ بِهِمْ
چاہیے کہ امام بنائے جائیں وہ سب مرد
صیغہ جمع مذکر غائب
لِيُؤَمَّ بِهَا
چاہیے کہ امام بنائی جائے وہ ایک عورت
صیغہ واحد مؤ نث غائب
لِيُؤَمَّ بِهِمَا
چاہیے کہ امام بنائی جائیں وہ دو عورتیں
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِيُؤَمَّ بِهِنَّ
چاہیے کہ امام بنائی جائیں وہ سب عورتیں
صیغہ جمع مؤنث غائب
لِيُؤَمَّ بِكَ
چاہیے کہ امام بنایا جائے تو ایک مرد
صیغہ واحد مذکر حاضر
لِيُؤَمَّ بِكُمَا
چاہیے کہ امام بنائے جاؤ تم دو مرد
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
لِيُؤَمَّ بِكُمْ
چاہیے کہ امام بنائے جاؤ تم سب مرد
صیغہ جمع مذکر حاضر
لِيُؤَمَّ بِكِ
چاہیے کہ امام بنائی جائے تو ایک عورت
صیغہ واحد مؤنث حاضر
لِيُؤَمَّ بِكُمَا
چاہیے کہ امام بنائی جاؤ تم دو عورتیں
صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر
لِيُؤَمَّ بِكُنَّ
چاہیے کہ امام بنائی جاؤ تم سب عورتیں
صیغہ جمع مؤ نث حاضر
لِيُؤَمَّ بِيْ
چاہیے کہ امام بنایا جاؤں میں ایک ( مرد یا عورت )
صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث)
لِيُؤَمَّ بِنَا
چاہیے کہ امام بنائے جائیں ہم سب ( مردیاعورتیں )
صیغہ تثنیہ و جمع متکلم ( مذکرومؤنث)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع