30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فَتَحَ یَفْتَحُ : ماضی و مضارع دونوں مفتوح العین ۔جیسے : قَلَعَ یَقْلَعُ (جڑ سے اکھاڑنا)
کَرُمَ یَکْرُمُ : ماضی و مضارع دونوں مضموم العین ۔جیسے: شَرُفَ یَشْرُفُ (شریف ہونا)
حَسِبَ یَحْسِبُ : ماضی و مضارع دونوں مکسور العین۔ جیسے : وَلِیَ یَلِی (قریب ہونا)
کَادَ یَکَادُ (کَوُدَ یَکْوَدُ(: ماضی مضمو م العین اور مضارع مفتوح العین۔
فَضِلَ یَفْضُلُ: ماضی مکسور العین اور مضارع مضمو م العین ۔
فائدہ: نَصَرَ یَنْصُرُ ، ضَرَبَ یَضْرِبُ اور سَمِعَ یَسْمَعُ کو” اُمُّ الْاَبْوَابِ“ اور فَتَحَ یَفْتَحُ ، کَرُمَ یَکْرُمُ اور حَسِبَ یَحْسِبُ کو”فُرُوْعُ الْاَبْوَابِ“ کہتے ہیں۔
سوالات
سوال نمبر ۱: اصطلاح صَرف میں”باب“سے کیا مراد ہے ؟
سوال نمبر ۲: مطرد اور شاذ کسے کہتے ہیں ؟
سوال نمبر ۳: ثلاثی مجرد کے کل کتنے ابواب ہیں ؟ ان میں کونسے مطرداور کو نسے شاذ ہیں؟
سوال نمبر ۴: کونسے ابواب کو”امّ الابواب“ اور کن ابواب کو”فروع الابواب“کہا جاتا ہے؟
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع