30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مشق
سوال نمبر۱:مندرجہ ذیل کلمات میں حسب حال اجوف کے قواعد جاری کرتے ہوئے نئی شکل تحریر فرمائیں۔
١. خَوِفَ ٢. بَيَعْنَ٣. قَوَلْتُ٤. قُوِلْتُنَّ٥. مَقْوُوْلٌ٦. يَبْيِعُ٧. لَاوِمٌ٨. يَسْتَقْوِمُ٩. رِوَاضٌ١٠. سَيْوِدٌ
سوال نمبر٢:مندرجہ ذیل کلمات کی تعلیل سے پہلے اصل شکل بتائیں۔
١. رِيَاحٌ ٢. مَنُوْمٌ٣. إِقَامَةٌ٤. مَبِيْعٌ٥. يُبَاعُ٦. هِبْتُ٧. بَابٌ٨. أُجِيْزَ٩. صَائِمٌ ١٠. بِيْضٌ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع