30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ثلاثی مجرد مصادر کے مشہور اوزان
وزن مصدر ترجمہ
فَعْلٌ ضَرْبٌ مارنا
فِعْلٌ عِلْمٌ جاننا
فُعْلٌ شُرْبٌ پینا
فَعْلٰى دَعْوٰى بلانا
فِعْلٰى ذِكْرٰى یادکرنا
فُعْلٰى بُشْرٰى خوشخبری دینا
فَعْلَةٌ رَحْمَةٌ مہربان ہونا
فِعْلَةٌ نِشْدَةٌ گم ہونا
فُعْلَةٌ قُدْرَةٌ قادر ہونا
فَعْلَانٌ لَيَّانٌ اداء قرض میں تاخیر کرنا
فِعْلَانٌ حِرْمَانٌ محروم ہونا
فُعْلَانٌ غُفْرَانٌ بخش دینا
فَعْلُوْلَةٌ قَيْلُوْلَةٌ دوپہر کوآرام کرنا
فَعْلُوَّةٌ جَبْرُوَّةٌ تکبر کرنا
فَعُّوْلَةٌ جَبُّوْرَةٌ تکبرکرنا
فَعِيْلٌ وَمِيْضٌ بجلی کاچمکنا
مَفْعَلَةٌ مَنْقَبَةٌ تعریف کرنا
مَفْعِلَةٌ مَحْمِدَةٌ تعریف کرنا
مَفْعُلَةٌ مَمْلُكَةٌ مالک ہونا
فَعَلٌ طَلَبٌ طلب کرنا
فِعَلٌ صِغَرٌ چھوٹاہونا
فُعَلٌ هُدًى رہنمائی کرنا
فَعَالٌ كَمَالٌ پوراہونا
فِعَالٌ فِصَالٌ بچے کادودھ چھڑانا
فُعَالٌ سُوَالٌ سوال کرنا
فَعَالَةٌ شَهَادَةٌ گواہی دینا
فِعَالَةٌ دِرَايَةٌ حیلہ سے جاننا
فُعَالَةٌ بُغَايَةٌ تلاش کرنا
فَعُوْلٌ قَبُوْلٌ قبول کرنا
فُعُوْلٌ دُخُوْلٌ داخل ہونا
فُعُوْلَةٌ مُهُوْبَةٌ سرخ وسفید ہونا
مَفْعَلٌ مَدْخَلٌ داخل ہونا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع