30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سوالات
سوال نمبر۱:صفت مشبہہ کی تعریف بیان کیجئے۔
سوال نمبر۲:بتائیں صفت مشبہہ کا صیغہ مذکرو مؤنث کے لیے کن اوزان پر آتاہے ؟
سوال نمبر۳:اسم فاعل اور صفت مشبہہ میں کیا فرق ہے؟
نوٹ: (۱)صفت مشبہہ کے اوزان مع ترجمہ ومثال اپنی کاپی پر خوش خط لکھیں۔
(۲)صفت مشبہہ کی گردان اپنی کاپی پر تحریر فرمائیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع