30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سوالات
سوال نمبر۱: علم صرف کی تعریف بیان کیجیے۔
سوال نمبر۲: علم صرف کا موضوع اورغرض وغایت بیان فرمائیں۔
سوال نمبر۳: علم صرف کو صرف کیوں کہتے ہیں؟
سوال نمبر۴ : علم صرف کے قواعد کون سے کلمات پر جاری ہوتے ہیں؟
سوال نمبر۵: ”تصریف “ کے کتنے معانی ہیں اور اسماء وافعال میں کون سے معنی مراد ہوتے ہیں؟
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع