30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سوالات
سوال نمبر۱:فعل نہی کی تعریف بیان فرمائیں۔
سوال نمبر۲:فعل نہی معروف اور فعل نہی مجہول بنانے کا طریقہ بیان کیجئے۔
سوال نمبر۳:لائے نہی فعل مضارع پر داخل ہوکر اس میں کیا لفظی اور معنوی عمل کرتاہے ؟
سوال نمبر۴:کیافعل نہی کے آخر میں بھی نون ثقیلہ و خفیفہ لاحق ہوتے ہیں؟
سوال نمبر۵: مندرجہ ذیل صیغوں کا ترجمہ کریں:
۱. لَا يَذْهَبُوْا٢. لَا أَظْلِمْ٣. لَا تَقْرَبَا٤. لَا تُفْسِدُوْا٥. لَا تُبْطِلُوْا٦. لَا تَأْكُلُوْا٧. لَا تَحْسَبَنَّ٨. لَا تَقْتُلُوْا ٩. لَا تَسْأَلُوْا١٠. لَا تَشْهَدْ
سوال نمبر۶: مندرجہ ذیل جملوں کی عربی بنائیں:
۱۔ مت کر تو ایک عورت ۲۔ مدد نہ کرو تم دو مرد۳۔ چاہئے کہ قتل نہ کریں وہ سب عورتیں۴۔ مت جاؤ تم سب مرد ۵۔ چاہئے کہ ظلم نہ کریں ہم سب مرد۶۔ چاہئے کہ نہ پوچھی جائیں وہ سب عورتیں۷۔ چاہئے کہ نہ قتل کیے جائیں وہ دو مرد۸۔ چاہئے کہ نہ ماری جائیں وہ سب عورتیں۹۔ چاہئے کہ ظلم نہ کی جاؤں میں ایک عورت ۱۰۔ چاہئے کہ مدد نہ کیے جائیں وہ دو مرد
نوٹ: فَتْحٌ مصدر سے مذکورہ بالا تمام گردانیں اپنی کاپی پر تحریرفرمائیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع