Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh | نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش

book_icon
نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش
            
غوث و خواجہ داتا اور احمد رضا سے بھی اور ہر اِک ولی سے پیار ہے

شیخ عبدالعزیز دَبّاغ رحمۃُ اللہِ علیہ کا ذکرِ خیر:

آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کا نام عبد العزیز بن مسعود دَبّاغ ہے، آپ حسنی سیّد ہیں۔ آپ کی ولادت مراکش کے شہر فاس میں 1095ھ میں جبکہ 1132ھ میں 37 برس کی عمر میں اسی شہر میں وفات ہوئی۔ آپ کے شاگرد حضر ت سیدنا احمد بن مبارک رحمۃُ اللہِ علیہ نے اپنے شیخ کے ملفوظات اور آپ کی سیرت کے کچھ گوشے ایک کتاب میں جمع کئے ہیں جس کا نام”اَلاِبرِیز مِن کَلامِ سیدی عبدِالعزیز“ ہے۔

ولادت کی پیشن گوئی:

حضرت سیدنا شیخ عبد العزیز دَبّاغ رحمۃُ اللہِ علیہ کے والد حضرت مسعود رحمۃُ اللہِ علیہ شیخ عربی فَشتالی رحمۃُ اللہِ علیہ کے شاگرد تھے، شیخ فَشتالی کا شمار اولیائے کاملین میں ہوتا ہے اور آپ علمِ فقہ و علمِ قرأت میں بھی بلند مقام رکھتے تھے۔ آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کی ایک بھانجی آپ کی تربیت میں تھی جس کی شادی آپ نے اپنے شاگرد حضرت مسعود دَبّاغ سے کروائی اور ان کے یہاں حضرت سیدنا شیخ عبد العزیز دَبّاغ رحمۃُ اللہِ علیہ کی ولادت ہوئی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن