Meezan ul Adyan Bil Islam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Meezan ul Adyan Bil Islam | میزان الادیان بالاسلام

book_icon
میزان الادیان بالاسلام
            
اتنا پاگل نہ تھا کہ اسے کفروایمان کا پتہ نہ ہو۔اس نے یہ سب انگریزوں کے کہنے اور دولت وشہرت کمانے کے لئے کیا کیونکہ اسے دولت کی ہَوس تھی۔یاد رکھیے !کورٹ کی نوکری کے دوران زمینداروں سے پیسے لینا،پچاس جلدوں پر مشتمل کتاب چھاپنے کا کہنا اور اشاعت کے نام پر لوگوں سے کثیر رقم جمع کر کے فقط پانچ جلدیں چھاپنا اور بقیہ پیسے ہڑپ کر جانا، مہدی، مسیحِ موعود وغیرہ جیسی اصطلاحات کا علم ہونا اور تاویلاتِ باطلہ کے ساتھ ان کو اپنے اوپر منطبق کر لینا پاگل و مجنون کا کام نہیں بلکہ تیز وچالاک آدمی کاکام ہے جیساکہ پچھلے اَدوار میں جھوٹے نبوت کے دعویدار یہ سب کچھ کرتے آئے ہیں۔قادیانی مذہب کے پیروکار اسلام کی مقدس ومخصوص اصطلاحات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں مثلاً مرزا قادیانی کی بیوی کو اُمُّ المؤمنین اور اس کی بیٹی کو سَیِّدَۃُ النّساء کہتے ہیں حالانکہ یہ القابات حضور نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اَزواجِ مطہرات اور آپ کی لختِ جگر خاتونِ جنت حضرتِ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہن کے لئے خاص ہیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن