30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کا بہت بڑا کردار ہے ورنہ پہلے اتنے داڑھی والے اَفراد کہاں نظر آتے تھے ؟ یہ پیاری پیاری سنّت دِن بدِن مِٹتی چلی جا رہی تھی ۔
آج کل معاشرے میں اپنے کردار کی وجہ سے جہاں سنّت کے مطابق ایک مُٹھی داڑھی رکھنا ایک مشکل کام ہے وہاں عمامہ شریف سجانا بھی ایک بہت دُشوار کام ہے۔اگر عمامہ شریف سجانے کی ترغیب دلائی جائے تو بہت سے لوگ یہ کہتے سُنائی دیتے ہیں کہ ہم جس ادارے میں کام کرتے ہیں وہاں عمامہ شریف سجانے پر ہمارا مذاق اُڑایا جائے گا اس لیے ہم عمامہ شریف نہیں سجا سکتے۔ ایسا کہنے والے عام طور پر کردار کے حوالے سے کمزور ہوتے ہیں مثلاً چھوٹی چھوٹی باتوں پر زبان دَرازی کرنا ، خواہ مخواہ اُلَجھنا اور بحثیں کرنا ان کی عادت ہوتی ہے ، اگر ایسے افراد سنجیدہ ہو جائیں تو کوئی ان کے عمامے کا مذاق نہیں اُڑائے گا۔
یہ حقیقت اور تجربے کی بات ہے کہ جو سنجیدہ اور نیک کردار ہوتا ہے اُسے داڑھی شریف رکھنے یا عمامہ شریف سجانے پر کوئی نہیں چھیڑتا۔بالفرض اگر عمامہ شریف سجانے کی وجہ سے کوئی مذاق اُڑائے تو بندہ چپ چاپ وہاں سے چلا جائے،اگر دو تین بار اس طرح درگزر سے کام لے تو مذاق اُڑانے والے خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے ۔
ایک شیطانی بہانہ
بعض لوگ اس لیے بھی عمامہ شریف نہیں سجاتے کہ غلطی ہو جانے پر لوگ ان کی ذات کے ساتھ ساتھ عمامہ شریف کو بھی تنقید کا نشانہ بنائیں گے تو ایسوں کے لیے عرض ہے کہ آپ اپنا کردار ستھرا رکھیے، باعمل مسلمان بن کر دکھائیے اِن شاءَ اللہ لوگ آپ سے متأثر ہوں گے اور آپ کی پیروی بھی کریں گے، اگر آپ کےعمل میں کوتاہی ہے،آپ کی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع