دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 2 | جامع الاحادیث جلد دوم

book_icon
جامع الاحادیث جلد دوم

٭        امام شعبہ نے فرمایا ۔

        میری حکومت ہوتی تو میں ابن اسحاق کو محدثین پر حاکم بناتا ۔ یہ تو امیر المؤمنین فی

الحدیث ہیں ۔

 ٭        امام زہری فرماتے ہیں ۔

         مدینہ مجمع العلوم  رہیگا  جب تک یہاں محمد بن اسحاق قیام پزیر رہینگے ۔

 ٭        ابن اسحاق کے استاذ عاصم بن عمر بن قتادہ  نے فرمایا ۔

                 جب تک ابن اسحاق  زندہ ہیں ،دنیا میں علوم باقی رہیں گے ۔

 ٭        عبداللہ بن قائد نے کہا ۔

         ہم لوگ ابن اسحاق کی  مجلس میں ہوتے تو جس فن کا تذکرہ شروع کر دیتے اس دن

 مجلس اسی پر ختم ہوتی ۔

 ٭          ابن حبان نے کہا ۔ 

        مدینہ میں کوئی علمی  مجلس حدیث کی  ہو یا دیگر  علوم فنون کی ، ابن اسحاق کی مجلس کے

ہمسر نہ ہوتی ۔

 ٭           ابو یعلی  خلیلی نے فرمایا ۔

                 محمد بن اسحاق بہت  بڑے عالم حدیث تھے ،روایت میں واسع العلم اور ثقہ تھے ۔

 ٭        یحیی  بن معین ، یحیی بن یحیی ، علی بن عبداللہ المدینی استاذ امام بخاری ،احمد عجلی، محمد بن

 سعد وغیرہ نے کہا۔

                 محمد بن اسحاق ثقہ ہیں ۔

 ٭          محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر  میں فرمایا ۔

                 ابن اسحاق ثقہ ہیں ۔ثقہ ہیں ۔ اس میں نہ ہمیں شبہ ہے ،نہ محققین  محدثین کو شبہ ہے ، محمد بن اسحاق کی توثیق حق صریح ہے ۔ اور امام مالک سے انکے بارے میں جو کلام   مروی ہے  وہ صحیح

  نہیں ۔ اور بر تقدیر صحت روایت انکے کلام کو کسی محدث نے تسلیم نہیں کیا ۔

         اور امام بخاری نے تو جزاء  القرأ ۃ  میں انکی توثیق میں طویل کلام فرمایا ۔ اور انکا تذکرہ اپنی کتاب ضعفاء میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن