30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شرح منیہn جامع الی موزn نور الایضاحn فتاوی عالمگیری nنھایہ شرح ھدایہn منحۃ الخالق حاشیۃ بحر الرائقn ھدایہn کافی شرح وافی nمجمع الانھرn جوھرہ نیرہ nتبیین الحقائق nبحر الرائق nمراقی الفلاحn حلیۃ شرح منیہ nرسائل الارکانn محیطn وقایہ nنقایہ nتنویر الابصار nجامع البحارn برجندی nشلبیہ nشرح کنزn فتح القدیرn جوھرہn عنایہ فتحn المعین nطحاوی شرح معانی الاثارn ظھیرہn سراجیہn رحمانیہn جواھر اخلاطی وغیرہ
کی دوسو انتیس (۲۲۹) معتبر کتابوں کے حوالے نقل فرمائے اور ان حوالوں کی احادیث کی روشنی میں تطبیق فرما کر مسئلہ ایسا صاف کر دیا کہ کسی کو بھی شک و شبہ کی گنجائش نہ رہی اور نہ ہی مخالفین کو اس کتاب کا جواب لکھنے کی ہمت پڑی اور انشاء اللہ مخالفین قیامت تک اس کا جواب لکھنے سے عاجز و قاصر رہیں گے ۔
امام احمد رضا محقق بریلوی کے فتاوی اور رسائل کی ایک انفرادی خصوصیت یہ بھی ہے کہ آپ کسی مسئلہ کے ضمن میں مناسب و موزوں ہو ، ایسی حدیث کو بطور دلیل و برہان ضرور ذکر فرماتے ، چاہے پھر اس حدیث کو اصل عربی متن کے ساتھ ذکر فرمائیںیا پھر اس حدیث کا مطلب ومفہوم اردو زبان میں ’’ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں ‘‘ لکھ کر بیان کر دیں ، ایسی ہزاروں حدیثیں رسائل امام احمد رضا محقق بریلوی علیہ الرحمہ ورالرضوان میں بحر علم کے دربے بہا کی طرح پھیلے ہوئے ہیں ۔ ایسی احادیث کے راوی ، نام کتب وغیرہ کا ذکر نہیں ، آپ نے عنوان کی مناسبت سے ضمناً اور اختصاراً بیان فرما دی ہیں ، ایسی ہزاروں حدیثوں کو ایک جگہ جمع کرنا ، ان حدیثوں کے راویوں کے نام اسناد تلاش کرنا اور یہ حدیثیں حدیث کی کونسی کتاب میں کس جلد میں اور کس صفحہ پر درج ہیں وہ تلاش کرنا اور یہ حدیث امام احمد رضا محقق بریلوی کی کس کتاب میں اور کس صفحہ نمبر پر ہے وہ بیان کرنا اور اس حدیث کے ضمن میں امام احمد رضا کیا فرماتے ہیں ؟ یہ سب وجود تحریر میں لانانہایت ہی مشکل و دشوار م،مرحلہ بلکہ محال ہے ۔ لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ جزائے خیر دے حضرت علامہ ومولانا محمد حنیف خاں نوری ، شیخ الحدیث جامعہ نوریہ ، بریلی شریف کو کہ انہوں نے مسلسل آٹھ سال تک شب و روز کی مشقت شاقہ برداشت فرما کر ایسی تین ہزار چھو سو ترسٹھ (۳۶۶۳) احادیث جو تصانیف رضا میںمنفرق ومنتشرتھیں انہیں ایک جامع کر کے ، اس کے متن و حوالا جات کا اندارج کرنے کے ساتھ ایک عظیم کارنامہ یہ انجام دیا ہے کہ ہرحدیث کو اس کے مناسب باب کے تحت ذکر کرکے کتاب کو سہولت تلاش عنوان کا نمکین حسن ہے ۔
حضرت علامہ محمد حنیف خاں نوری کی یہ مخلصانہ کاوش بنام ’’ جامع الاحادیث‘‘ ضخیم جلدوں میں قارئین
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع