Hazrat Bayazid Bistami
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Bayazid Bistami رحمۃ اللہ علیہ | حضرتِ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
حضرتِ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ
            
اور ناک صاف کرتے ہوئے آسرا نہیں کرتے حالانکہ یہ وہ مبارک گلیاں ہیں جنہیں اللہ پاک کےپیارےحبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مبارک قدموں کو چومنے کی سعادت حا صل ہے۔ ہاں! جن اَفعال میں آدمی مجبورہو تو وہ الگ بات ہے مثلاً طَبْعی حاجت جیسے معاملے میں آدمی لاچار ہے لیکن گلیوں اور سڑکوں پر تھوکنے کے معاملے میں تو لاچار نہیں۔ یاد رکھیے! گلیوں اور سٹرکوں پر تھوکنا ویسے بھی اَدب کے خلاف ہے اور مکۂ مکرمہ اور مدینۂ منوّرہ جیسے مُقدَّس شہروں میں تو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔اَلْغَرَض ہم جتنا ادب کریں گے اِن شاءَ اللہ اُتنا نفع پائیں گے۔ ”با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب“ بہرحال جب تک بندہ شریعت پر عمل نہیں کرتا تب تک طریقت میں کوئی مقام حاصل نہیں کر پاتا ۔ اس دور میں بعض لو گ نمازیں قضا کرتےاور داڑھی مُنڈاتے یاخشخشی رکھتے ہیں مگر اس کے باوجود خود کو صاحِبِ طریقت کہلواتےاور بڑھ چڑھ کر طریقت کے بلند و بانگ دعوے کرتے ہیں۔ عوامُ النّاس کے عِلمِ دین سے دُور ہونے کےسبب آج کل بہت سے لوگ طریقت کے نام پر اپنی اپنی دُکانیں چلا رہے ہیں ۔

سَفرِ حج کا نرالہ اَنداز

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!جب ہم لوگ حج کے لیےجاتے ہیں تو اپنے گھر پر حج مبارک کا بورڈ لگواتے اور بڑی شان و شوکت کے ساتھ احرام باندھ کر ائیر پورٹ پر تصویریں کِھنچواتے ہیں لیکن سَیِّدُنا بایزید بسطامی رحمۃُ اللہ علیہ کے سَفرِ حج کا اَنداز بڑا نرالا تھا چنانچہ آپ رحمۃُ اللہ علیہ دورانِ سفر ہر چند قدم پر دو رکعت نماز پڑھتے اور ارشاد فرماتے: چونکہ میں بہت بڑے بادشاہ کے دربار کی طرف جارہا ہوں اس لیے مجھے اسی انداز سے جانا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن