halloween manane ka sharai hukum
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Halloween Manane Ka Sharai Hukum | ہالووین منانے کا شرعی حکم

book_icon
ہالووین منانے کا شرعی حکم
            
وسلم کے ساتھ سفر میں تھےاوران میں سے ایک آدمی سو گیا اور ان میں سے بعض لوگ اُس (سونے والےشخص)کے پاس موجود رسی کی طرف گئے اور رسی اُٹھا لی ،تو وہ ڈر گئے ،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ کسی مسلمان کو خوف میں مبتلاکرے۔ (1) شمس الائمہ، امام سَرَخْسِی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ (سالِ وفات:483ھ/1090ء) لکھتے ہیں:” لا يحل من تخويف المسلم ترجمہ: مسلمان کو خوف میں مبتلا کرنا حلال نہیں۔(2) اس تہوار کی بنیاد چونکہ غیر اسلامی اور باطل نظریات پر ہے ، لہذا اس موقع پر تحائف کے لین دین میں ایک اعتبار سے غیر شرعی نظریات کی ترویج اورحوصلہ افزائی کا پہلوبھی موجودہے،جبکہ اسلام ایسی خرافات کوختم کرنے اوران کی حوصلہ شکنی کرنے اورمسلمانوں کوایسی برائی سے روکنے کی ترغیب دیتاہے ،جیساکہ اللہ کریم نے ارشادفرمایا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِؕ-وَ اُولٰٓىٕكَ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ(۱۱۴) ترجمہ کنز العرفان :یہ اللہ پراورآخرت کے دن پرایمان رکھتے ہیں اوربھلائی کاحکم دیتے اوربرائی سے منع کرتے ہیں اور نیک کاموں میں جلدی کرتے ہیں اوریہ لوگ ( اللہ کے) خاص بندوں میں سے ہیں۔‘‘(3) برائی سے نہ روکنے والے کی مذمت کے متعلق اللہ کریم نے فرمایا : كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُؕ-لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ(۷۹) ترجمہ کنز العرفان :’’وہ ایک دوسرے کو کسی برے کام سے منع
1…۔(سنن ابی داؤد ،جلد 4 ،کتاب الادب ،صفحہ 301 ،مطبوعہ المکتبۃ العصریۃ ،بیروت) 2…۔ (مبسوط للسرخسی ،جلد 24 ،صفحہ 37 ،مطبوعہ دارالمعرفۃ ،بیروت) 3…۔(پارہ04، سورۃ آل عمران،آیت:114)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن