Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
پیشاب کے ہے، بلکہ بعض نے تو مثل خون کے ٹھہرایا۔۔۔۔۔ بہر حال کھانا اس کا بیشک ناجائز ہے کما ھو المذھب فی البول ۔ ‘‘1 نوٹ: چونکہ پتّے کا یہ پانی ناپاک ہے ۔ لہٰذاپتّا نکالتے وقت اگر اس کا پانی نکل کر گوشت کو لگ گیا تو جہاں جہاں یہ پانی لگے گا وہ جگہ بھی ناپاک ہو جائے گی اور گوشت کے اس حصے کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہوگا۔

(9) دُبُر/ پاخانہ کا مقام(Anus)

جانور کا وہ مقام جہاں سے فضلہ/ پاخانہ خارج ہوتا ہے۔

شرعی حکم

اس کا کھانا ، مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے۔ اور اس کی وجہ بالکل واضح ہے کہ یہ نجاست و گندگی (پاخانہ )گزرنے کی جگہ ہے ۔ او رکوئی بھی سلیم الطبع انسان ایسی چیز کھانا گوارا نہیں کرتا بلکہ اس سےگِھن محسوس کرتا ہے اور ایسی چیزیں کہ فطرت سلیمہ جنہیں گندہ سمجھتی اور انہیں کھانے سے گھن محسوس کرتی ہے وہ خبیث اشیاء میں سے ہیں اور خبیث اشیاء کھانے سے ہماری شریعت نے منع کیا ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: وَ یُحَرِّمُ عَلَیْهِمُ الْخَبٰٓىٕثَ 2 ترجمہ کنز الایمان : ”اور( یہ نبی ) گندی چیزیں اُن پر حرام کرے گا۔ “
1... فتاوی رضویہ، 20/ 237 2... پ9،الاعراف:157

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن