دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لحم اضحیتہ ویطعم من شاء من غنی و فقیر،وندب ان لاینقص الصدقہ عن الثلث[1] اھ فلم یذکر التبدل بالباقی فی مسئلۃ اللحم مع جوازہ قطعا علی المذھب الصحیح،وان اختیرماصححہ فی الظہیریۃ وغیرھا من جواز تبدل الماکول بالما کول کاللحم بالحبوب واللبون وغیرہ بغیرہ کالجلد بالکتاب و الجواب لاعکسہ فی الصورتین فقد ترك ہذا الوجہ فی اللحم،وعلی کل فلم یحط،بکل ماہو سائغ،ونظائر ذٰلك ان تتبعت اعیاك عدہا کثرا واذلا حصر فلا ساغ لان یقال اذا انتفی الاخیران تعین الاول وقد لو حنا ببعض من ہذا فی مطاری کلامنا فی الوجہ السابق۔

واقول: ثالثا ان ابتیم الاالحصر فنبئونی فلا یجوز اھداء غنی،و لیس من الثلثۃ،اولایجوز الاعارۃ من فقیر اوملی ولیس منہا اولا یجوز البیع بالدراہم للتصدق ولیس البیع للتصدق عین التصدق فاذبقیت ھذہ فلیکن البیع بہا لاجل التقرب ایضا من البواقی،

وبالجملۃ فلا دلیل یظہر علی عدم جواز البیع لاجل القرب ولا علی وجوب التملیك

تو انھوں نے بھی تبدیل بالباقی والی شق چھوڑدی حالانکہ مذہب صحیح پر یہ جائز ہے۔اور ظہیریہ میں تو گوشت کو ماکولات جیسے غلہ اور مغزیات کے ساتھ بدلنے کی بھی اجازت دی اور جلد کو کتاب اور چمڑے کی تھیلی کے ساتھ اس کا الٹا نہیں،تو ایك یہ صورت بھی متروك ہوگئی،تو قربانی میں جن جن امور کی اجازت ہے سب کا احاطہ نہیں کیا گیا ہے۔اور جب حصرواحاطہ نہیں تو یہ کہنا صحیح نہیں کہ جب دو۲ قسمیں متحقق نہ ہوئیں تو تیسری متعین ہے۔

اسی طرح مالدارکو ہدیہ کرنا جائز اور فقیر کو عاریۃً دینا ناجائز ہے یہ دونوں صورتیں بھی تو ان تینوں میں شامل نہیں کیا صدقہ کی نیت سے دراہم کے بدلے بیع جائز نہیں،حالانکہ بیع کرنا صدقہ کرنانہیں ہے تو جب اس کار ثواب کے لئے بیع جائز تو دوسرے کار ثواب کےلئے کیوں جائز نہ ہوگی۔

 

 

 

 

 

المختصر کوئی ایسی دلیل نہیں جس سے کار ثواب کے لئے بیچنا منع ہو اور اس کا تصدق بطور تملیك

 


 

 



[1] ملتقی الابحر کتا ب الاضحیہ مؤسسۃ الرسالۃ بیروت ۲ /۲۲۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن