دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

مستور کی گواہی جب تك دلائل صادقہ سے غلبہ ظن نہ ہوجائے مردود ہے۔

۷۲۳

مشاع کا رہن فاسد ہے مگر رہن میں صحیح وفاسد سب کا حکم ایك ہے۔

۷۲۸

قاضی کو گواہ کے کذب کاگمان غالب ہویا کذب وصدق دونوں کا مساوی گمان ہو بیع باطل ہے۔

۷۲۳

راہن نے صرف رہن کا دعوٰی کیا تو دعوٰی مسموع نہیں اگرچہ گواہوں نے قبضہ کی بھی گواہی دی۔

۷۲۹

مدعا علیہ کو گواہوں کی ضرورت نہیں۔

۷۲۴

راہن نے قبضہ کا بھی دعوٰی کیا لیکن قبضہ کے گواہ نہ پیش کرے گا تب بھی رہن ثابت نہ ہوگا۔

۷۳۰

مدعا علیہ کے گواہوں پر فیصلہ کی تنقیدوں کا جواب۔

۷۲۴

مرہون پر مرتہن کے قبضہ سے پہلے راہن کو رجوع کرنے کا حق حاصل ہے۔

۷۳۰

مستورالحال ہونا مطلقًا مردو د نہیں۔ اور فی مانحن فیہ میں طرفین کے گواہ مستورالحال ہیں۔

۷۲۴

صرف دستاویز میں قبضہ کا ذکر ہو اور گواہوں سے اس کی تصدیق نہ ہوسکی تو بھی رہن ثابت نہیں۔

۷۳۰

قیمت زائد لکھوانا بیع کے فرضی ہونے کی دلیل نہیں رجسٹرار کے سامنے بیع ثمن ادانہ کرنا بھی بیع کے فرضی ہونے کی دلیل نہیں۔

۷۲۵

مہر عام قرضوں کی طرح ہے۔

۷۳۱

رجسٹرار کے سامنے زر ثمن کی پیشگی ادائیگی بھی بیع کے فرضی ہونے کا ثبوت نہیں۔

۷۲۵

مکان کا پشتہ قبضہ ہے اور قبضہ دلیل ملك

۷۳۳

بائع کا رجسٹڑی آفس سے دستاویز چھڑانا بھی فرضیت بیع کی دلیل نہیں ۔

۷۲۵

ناہدان قدیم سے جدھر ہے اسی طرف بہانے کا حق حاصل ہے۔ اس کے خلاف تصرف بیجا ہے۔

۷۳۳

فیصلہ نے دس گواہوں میں سے صرف دو کا ذکر کیا اس لئے کہ وہ سب ناقابل ذکر تھے اس سے فیصلہ پر اثر نہیں پڑتا۔

۷۲۶

وقف کے کرایہ دار کی بدنیتی ظاہر ہو تو قاضی جائداد اس کے ہاتھ سے نکال لے۔

۷۳۵

حکم شرعی فیصلہ قابل منسوخی ہے۔

۷۲۷

کرایہ بڑھ گیا اور وقف کی جائداد کا مستاجر کرایہ دینا نہ چاہے تو اجارہ فسخ کردیا جائے۔

۷۳۵

مورث کے ترکہ سے کس دین کی ادا مقدم ہے۔

۷۲۷

مدعا علیہ کا صرف زبانی بیان قابل سماعت نہیں، نہ اس کے سبب خصومت کسی دوسرے کی طرف منتقل ہوسکتی ہے۔

۷۳۵

راہن نے مکان مرہونہ پر قبضہ کا دعوٰی گواہوں سے ثابت کردیا تو رہن ثابت ہوگی۔ اگر راہن کا اس مکان پر قبضہ ہو تو مرتہن کی طرف سے عاریۃً مانی جائے گی۔

۷۲۷

قاضی پر واجب ہے کہ مدعی جب دعوٰی ثابت کردے فیصلہ اس کے حق میں کردے مقدمہ مزید کارروائی کے لئے آگے بڑھانا جائزنہیں۔ ۷۳۵

 

ایسی صورت میں راہن کا قبضہ سب قرضخواہوں پر مقدم ہوگا۔

۷۲۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن