دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

اوخلیت سبیلہا اوخلیتہا [1]الخ وان کان لایبعدان یقوم الفعل الدال علیہ مقام القول وانما المراد نفی التحقق بمجرد الترك علی عزم ان لایعود کما یستبین بمقابلتہ بہ تاہم گفتن زوج مر عالم را کہ اگر اقرار من ثبوت یا بد زن مرااز من جداکن توکیل بتفریق ست وتوکیل تعلیق رامے پذیرد فی بیوع ردالمحتار عن البزازیۃ تعلیق الوکالۃ بالشرط جائز[2]،پس تفریق عالم بحکم توکیل متارکہ از جانب شوئے شدو حکم فرقت وعدت وملك نفس بعد ازاں بروئے کار آمد و اگر ازیں جملہ وجوہ پنجگانہ دامن نظر بر چنیم وہمچناں گیریم کہ عالم بے قضاوبے تحکیم وبے توکیل برستم فضولی حکم تفریق نمودہ است نیز رنگ نفاذ یافت زیراکہ حکم فضولی نزد ماباطل نیست بلکہ بر تنفیذ متخاصمین موقوف اینجا کہ زن وشوہر ہر دو براں حکم راضی شدند و براں بستہ تنفیذش کردند بنفاز انجا مید وتسلیم لاحق ہمچو تحکیم سابق گردید کما نص علیہ فی ردالمحتار

چھوڑا،یا اس کو چھوڑا،یا میں نے تیرا راستہ کھول دیا،یا اس کا راستہ کھول دیا،کہے،الخ۔اور اگر کوئی ایسا فعل جو قول کے قائم مقام بن سکتا ہو تو اس فعل کو قول پر دال قرار دینا بعید نہیں ہے۔بحر کے قول میں صرف دوبارہ عود نہ کرنے کے عزم کے طور پر بیوی کو ترك کرنے پر متارکہ کا عدم تحقق مراد ہے جیسا کہ مقابلہ کے طور پر اس کو ذکر کرنے سے ظاہر ہو رہا ہے،تاہم خاوند کا عالم مذکور کو یہ کہنا اگر میرے اقرار کا ثبوت ہوجائے تو میری بیوی کو مجھ سے جدا کردو،یہ عالم کو اپنی طرف تفریق کا وکیل بنانا ہے جبکہ توکیل میں تعلیق ہوسکتی ہے،ردالمحتار کے بیوع کے باب میں بزازیہ سے منقو ل کہ توکیل کو کسی شرط سے معلق کرنا جائزہے، پس اس صورت میں عالم کا تفریق کرنا خاوند کی طرف سے اس کو متارکہ کی توکیل کی بناء پر ہے،اس تفریق پر حکم فرقت،عدت اور بیوی کا خود مختار ہونا،مرتب ہو کر نافذ ہوا ہے،اگر ہم پانچ مذکورہ وجوہ سے صرف نظر کر بھی لیں(یہ قرار دیں کہ عالم مذکور نے بغیر قضاء،بغیر تحکیم(ثالثی)اور بغیر توکیل یہ تفریق کی ہے اور بطور فضولی یہ کارروائی کی ہے،تب بھی یہ تفریق نافذ ہوجائے گی کیونکہ ہمارے نزدیك فضولی کا عمل باطل قرار نہیں پاتا بلکہ فریقین کی تنفیذ پر موقوف رہتا ہے جبکہ یہاں مرد اور عورت دونوں نے

 


 

 



[1] بحر الرائق کتاب النکاح باب المہر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۳/ ۱۷۲

[2] ردالمحتار کتاب البیوع باب مایبطل بالشرط الفاسد الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۲۳۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن