30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
والحلف ظنا منہم انہم وان خالفوھم فی الدین فہم ینصحون لہم فی اسباب المعاش فنہاھم اﷲ تعالٰی بھذہ الاٰیۃ عنہ۔فمنع المؤمنین ان یتخذوا بطانۃ من غیر المومنین فیکو ن ذٰلك نھیا عن جمیع الکفار وقال تعالٰی"یایھاالذین اٰمنوا لاتتخذوا عدوی وعدوکم اولیاء"ومما یؤکد ذٰلك ماروی انہ قیل لعمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ ھٰھنا رجل من اھل الحیرۃ نصرانی لایعرف اقوی حفظا واحسن خطا منہ فان رأیت ان تتخذہ کاتبا فامتنع عمر من ذٰلك وقال اذن اتخذت بطانۃ من غیر المومنین [1]۔
یعنی کچھ مسلمان بعض یہود سے اپنے معاملات میں مشورہ کرتے اور باہم دل بہلاتے کہ کسی سے دودھ کی شرکت تھی کوئی کسی کا حلیف تھا یہ گمان کرتے تھے کہ وہ اگرچہ دین میں ہمارے خلاف ہیں دنیوی باتوں میں توہماری خیرخواہی کریں گے اس آیہ کریمہ میں رب العزت جل وعلا نے انھیں منع فرمایا اور حکم دیا کہ کسی غیر مسلم کو اپنا راز دار نہ بناؤ،تو یہ نہ صرف یہود بلکہ جملہ کفار سے ممانعت ہوئی اور اﷲ تعالٰی عزوجل نے فرمایا:"اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمن کو یارنہ بناؤ"اوراس کی تائید اس حدیث سے ہوتی ہے جو امیر المؤمنین عمر فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہوئی کہ ان سے عرض کی گئی کہ شہر حیرہ میں ایك نصرانی ہے اس کا ساحافظہ اور عمدہ خط کسی کامعلوم نہیں حضور کی رائے ہو تو ہم اسے محرر بنائیں امیر المومنین نے اسے قبول نہ فرمایا اور ارشاد کیا کہ ایسا ہو تو میں غیر مسلم کو راز دار بنانے والا ٹھہروں گا۔تفسیر لباب التاویل وغیرہ پارہ۶ میں ہے:
|
روی ان اباموسٰی الاشعری رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قلت لعمر بن الخطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ ان لی کاتبا نصرانیا فقال مالك ولہ قاتلك اﷲ الا اتخذت حنیفا یعنی مسلما اماسمعت قول اﷲ عزوجل" یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الْیَہُوۡدَ وَالنَّصٰرٰۤی اَوْلِیَآءَ ۘؔ" قلت لہ دینہ ولی کتابتہ فقال لا اکرمہم |
یعنی ابوموسی اشعری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہوا کہ میں نے امیر المومنین عمر فاروق اعظم سے عرض کی کہ میرا ایك محرر نصرانی ہے،فرمایا تمھیں اس سے کیا علاقہ خدا تمھیں سمجھائے کیوں نہ کسی کھرے مسلمان کو محرر بنایا کیا تم نے یہ ارشاد الہٰی نہ سنا کہ اے ایمان والو! یہود ونصارٰی کو یار نہ بناؤ،میں نے عرض کی اس کا دین اس کے لئے ہے مجھے تو اس کی محرری سے کام ہے،فرمایا میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع