30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وفات کی عدت غیر حاملہ عورت کے لئے مطلقا چار ماہ دس دن ہے چاہے صغیرہ ہو یا کبیرہ،مدخولہ ہو یا غیر مدخولہ۔ |
٢٩٣ |
شوہر نے طلاق دی،عورت کو عمرو سے حمل قرار پاگیا۔عمرو نے تین مہینہ دس یوم کے بعد نکاح کرلیا،اب معلوم ہوا کہ عورت حاملہ ہے اس صورت میں وضع حمل اگر طلاق کے بعد دو سال کے اندر اندر ہو تو بچہ ثابت النسب ہے ورنہ نہیں۔اور پہلی صورت میں عدت وضع حمل ہے اور دوسری صورت میں نکاح صحیح ہوا۔ |
٢٩٥ |
|
طلاق کی عدت غیر مدخولہ پر اصلا نہیں اگر چہ کبیرہ ہو۔ |
٢٩٣ |
حاملہ بیوہ سے نکاح ہوا تو انتظار کیا جائے دو برس کے اندر بچہ ہوا تو عدت وضع حمل ہے اور نکاح مذکور فاسد،اور دو برس کے بعد بچہ پیدا ہو تو نکاح مذکور صحیح۔ |
٢٩٦ |
|
بیوی سے خلوت واقع ہوچکی یا نکاح فاسد میں وطی کرلی تو عدت لازم ہے۔ |
٢٩٣ |
معتدہ کے نکاح میں جولوگ واقف حال شریك ہوں سخت گنہگارہیں۔ |
٢٩٦ |
|
مطلقہ حائضہ کے لئے عدت تین حیض ہے اور غیر حائضہ یعنی صغیرہ اور آئسہ کے لئے تین ماہ ہے۔ |
٢٩٣ |
بیوہ حاملہ سے نکاح باطل محض ہے وضع حمل کے بعد دوبارہ نکاح لازم ہے۔ |
٢٩٦ |
|
نکاح فاسدہ میں محض خلوت سے عدت لازم نہیں ہوتی جب تك وطی نہ کرلی ہو۔ |
٢٩٣ |
عدت موت چارمہینہ دس دن ہیں۔ |
٢٩٧ |
|
عورت کے لئے حد صغر٩ سال ہے اس سے کم عمر میں جوانی ہر گز نہیں ہوتی۔ |
٢٩٤ |
دوران عدت بیوہ سے نکاح بلکہ نکاح کی گفتگو بھی حرام ہے۔ |
٢٩٧ |
|
عورت کے لئے آثار ببلوغ کیا ہیں۔ |
٢٩٤ |
بہت سے احکام الہٰی تعبدی ہیں اور جو معقول المعنی ہیں ان کی حکمتیں بھی من وتوکی سمجھ میں نہیں آتیں۔ |
٢٩٧ |
|
آثار ببلوغ پائے تو بالغہ ورنہ پندرہ سال کامل کی عمر پر جوانی کا حکم کردیں گے۔ |
٢٩٤ |
احکام الہیہ میں چون وچرا اور بیہودہ سوالوں کا دروازہ کھولنا علوم وبرکات کا دروازہ بند کرنا ہے۔ |
٢٩٧ |
|
"چھوڑنے"کا لفظ صریح طلاق ہے۔اس کے کہنے کے فورا بعد سے عدت شمار ہوگی۔ |
٢٩٤ |
عدت وفات کی حکمت تعرف براءت رحم ہی نہیں بلکہ فوت شدہ شوہرکا سوگ بھی ہے۔ |
٢٩٨ |
|
عدت ختم ہونے سے پہلے عورت کا دوسرے مرد کے ساتھ رہنا یا اس کے ساتھ نکاح کرنا حرام ہے۔ |
٢٩٤ |
عدت وفات میں خلوت ہونے نہ ہونے کا کچھ دخل نہیں۔ |
٢٩٨ |
|
مطلقہ اور بیوہ کی عدتوں کی تفصیل۔ |
٢٩٤ |
سوائے شوہر کے عورت کو کسی کے لئے تین دن سے زائد سوگ جائز نہیں۔ |
٢٩٨ |
|
قابل جماع لڑکی پر خلوت صحیحہ کے بعد عدت ہے۔ |
٢٩٥ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع