دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

مذہبی قانون سے متصادم ہو۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اُن لوگوں کو ناپسند فرمایا کرتے تھے جو طریقت کا نام لے کر شریعت كی خلاف ورزی كرتے ہیں۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں:ماضی کے ملامتی (اولیائے کرام کی ایک قسم)شرعی حدود  سے تجاوز نہیں کرتے تھے اور آج کے ملامتی شریعت کے باغی ہیں ۔ ([1]  

پیٹ کا قفل مدینہ لگاتے

خواجہ شمس العارفینرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بہت کم کھانا تناول فرماتے اور ہمیشہ پیاس کی تکلیف کو برداشت کرتےتھے۔کبھی سیرہوکر پانی نوش نہیں فرماتے تھے۔جب تک تمام  حاضرین  میں لنگر تقسیم نہ ہوجاتاخود کھانا تناول نہ فرماتے  تھے۔([2])

  میٹھے  میٹھے اسلامی  بھائیو! ہمیں بھی کوشش کرنی چاہئے کہ بھوک سے کم کھانے کی عادت اپنائیں کہ کم کھانا صحّت کیلئے مفیدجبکہ  زیادہ کھانے سے طبیعت بوجھل ہو جاتی،عبادت میں سستی آتی،مِعدہ خراب ہوتا اور بعضوں کو موٹا پا آتا ہے۔قَبض، گیس شوگر اور دل وغیرہ کی بیماریوں کا اِمکان بڑھتا ہے۔چنانچہ

کھانا کتنا کھانا چاہئے؟

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کےمَحبوب ،دانائے غُیُوب صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم کا فرمانِ صحّت


 



[1] المصطفیٰ والمرتضیٰ،ص۵۱۱ملخصا                 

[2] انوار شمسیہ ،ص۴۸ملخصا ، سیرت حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی ،ص۱۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن