Faizan e Alam Rabani Khachucvi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Alam Rabani Khachucvi رحمۃ اللہ علیہ | فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ
            
علامہ شاہ احمد اشرف نے بھی خلافت عطا فرمائی۔ آپ کی شادی عالم ربانی کی صاحبزادی سے ہوئی۔آپ کے دو صاحبزادے ہیں: ٭بڑے صاحبزادے مولانا سید شاہ معین الدین اشرف ہیں جو جامعہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف کے صدر المدرسین اور شیخ الحدیث کے عہدے پر فائز رہے۔ ٭چھوٹے صاحبزادے مولانا حکیم قطب الدین اشرف ہیں۔(1)

(2)محدثِ اعظم ہند علامہ سید محمد کچھوچھوی جیلانی

محدث اعظم ہند مولانا سید محمد اشرفی عالم ربانی سید احمد اشرف رحمۃُ اللہ علیہ کے داماد عالِمِ کامل، مفسر قرآن، محدث العصر،واعظِ دلنشین، صاحبِ دِیوان شاعر اور اَکابرینِ اہل سنّت سے تھے۔ آپ کے والدِ گرامی رئیس الحکماء مولانا سید نذر اشرف بن سید فضل حسین جیلانی اور والدہ سیدہ محمدی خاتون بنت مخدوم الاولیاء سید علی حسین اشرفی تھیں۔ ان کی و لادت 15 ذیقعدہ1311ھ مطابق 1895ء جائس، ضلع رائے بریلی،یوپی ہند میں ہوئی۔والدہ ماجدہ سے قرآنِ پاک مکمل کیا،والد ماجد سے فارسی و عربی کی ابتدائی کتابوں سے کافیہ وغیرہ تک پڑھا،مدرسہ نظامیہ فرنگی محل لکھنؤ میں علامہ مولانا عبد الباری فرنگی محلی سے آٹھ سال میں درسیات کی تکمیل فرمائی۔پھر علوم وفنون میں مہارت کے لیے استاذ الکل علامہ مفتی لطف ا للہ علی گڑھی کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان سے سند فضیلت اور علامہ کا خطاب حاصل کیا۔ اس کے بعد شیخ المحدثین حضرت علامہ وصی احمد محدث سورتی رحمۃُ اللہ علیہ سے دورہ
1 حیات مخدوم الاولیاء، ص 41

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن