Faizan e Alam Rabani Khachucvi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Alam Rabani Khachucvi رحمۃ اللہ علیہ | فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ
            
پاک میں ہے: کسی باپ نے اپنے بچے کو ایسا عطیہ نہیں دیا جو اچھے ادب سے بہتر ہو۔(1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ علٰی مُحمَّد

اعلیٰ حضرت اورعالم ربانی

عالم ربانی سید احمد اشرف کے والد گرامی مخدوم الاولیاء سید علی حسین اشرفی رحمۃُ اللہ علیہ اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ کے آپسی تعلقات بہت گہرے تھے، دونوں نے ایک دوسرے کو بہت قریب سے دیکھا اور مراتب عالیہ سے واقف ہوئے۔ مخدوم الاولیاء اعلیٰ حضرت کے تبحرِ علمی ودینی فہم وفراست سے خوب واقف اور دینی موقف سے متفق بلکہ مؤید وحامی تھے جبکہ اعلیٰ حضرت ان کی خاندانی وجاہت،روحانی کمالات اور جمالِ ظاہری وباطنی سے متأثر ومعتقدتھے۔یہی وجہ ہے کہ مخدوم الاولیاء نے اپنے صاحبزادے کو بچپن میں ہی اعلیٰ حضرت کے حوالے کیا کہ اسے پڑھائیں۔(2) اعلیٰ حضرت رح مۃُ اللہ علیہ نے عالم ربانی کو پڑھایا،تربیت کی اور اپنے تمام اسانید ومرویات اور سلاسل کی اجازت وخلافت سے نوازا۔ یوں آپ تلمیذ و خلیفۂ اعلیٰ حضرت ہونے کا شرف رکھتے ہیں۔اعلیٰ حضرت کی زندگی میں آپ کے ضروری اعلان کے ساتھ 50خلفاء کے نام شائع کئے گئے اس میں چوتھے نمبرپر آپ کا نام اس طرح تحریرکیاگیا: جناب مولانا الحاج الشاہ مولوی سیدابوالمحموداحمداشرف صاحب،درگاہ شریف کچھوچھوہ ضلع فیض آباد (وارث سجادہ،) عالم،فاضل،مناظر،واعظ خوش بیان،تلمیذ اعلیٰ
1 ترمذی،3/383، حدیث: 1959 2 حیات مخدوم الاولیاء،ص 380

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن