Faizan e Aamad e Mustafa
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Aamad e Mustafa ﷺ | فیضانِ آمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

book_icon
فیضانِ آمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
            
میں حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی آمد آمد کا نعرہ لگاتے ہوئے دوڑتے پھرتے تھے۔ صحابیٔ رسول حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو فرحت و سُرور اور اَنوار و تجلیات رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مدینہ میں تشریف لانے کے دِن ظاہر ہوئے، نہ اس سے پہلے کبھی ظاہر ہوئے تھے نہ اس کے بعد ۔(1)

مسجدِ نبوی کی تعمیر کے لئے زمین کی خریداری

اے عاشقانِ رسول! مدینۂ منورہ میں کوئی ایسی جگہ نہیں تھی جہاں مسلمان باجماعت نماز پڑھ سکیں، اِس لئے مسجد کی تعمیر نہایت ضروری تھی۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی قیام گاہ کے قریب ہی بنو نجار کا ایک باغ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مسجد تعمیر کرنے کے لئے اس باغ کو قیمت دے کر خریدنا چاہا۔ ان لوگوں نے یہ کہہ کر یا رسولَ اﷲ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! ہم خدا ہی سے اس کی قیمت (یعنی اَجر و ثواب)لیں گے، مفت میں زمین مسجد کی تعمیر کے لئے پیش کر دی لیکن چونکہ یہ زمین اصل میں دو یتیم بچوں کی تھی آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ان دونوں یتیم بچوں کو بلابھیجا ۔ ان یتیم بچوں نے بھی زمین مسجد کے لئے نذر کرنی چاہی مگر حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس کو پسند نہیں فرمایا۔ اس لئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مال سے آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس کی قیمت ادا فرما دی ۔(2)

مسجدِ نبوی کی کچی اینٹوں سے تعمیر

اس زمین میں چند دَرخت، کچھ کھنڈرات اور کچھ مشرکوں کی قبریں تھیں۔ آپ
1…… شرح الزرقانی علی المواھب ، 2 /165 ۔ 2…… مدارج النبوت، 2/68۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن